کیا کرتے Nov 13, 2013 18:02:31 GMT 5 Quote Select PostDeselect PostLink to PostMemberGive GiftBack to Top Post by Admin on Nov 13, 2013 18:02:31 GMT 5 حروفِ آگہی تھے بے کس و لاچار کیا کرتےکلاشنکوف کے آگے مرے اشعار کیا کرتےجہاں گولی سے حرف جسم پر اعراب لگتے ہیںوہاں منطق ، دلیلیں ، فلسفے ، افکار کیا کرتے